ہیڈ کوارٹرز پاکستان رینجرزاسامیوں کے لئے بھرتی کا اعلان
ہیڈ کوارٹرز پاکستان رینجرز (سندھ)
(اسامیوں کے لئے بھرتی کا اعلان)
ڈائریکٹر جنرل پاکستان رینجرز (سندھ)
کامیاب امیدواروں کے لئے مختص کوٹہ:
صوبہ / علاقہ | مختص فیصد کوٹہ |
---|---|
پنجاب (بشمول وفاقی علاقہ اسلام آباد) | 50% |
سندھ (دیہی) | 19% |
سندھ (شہری) | 7.6% |
خیبر پختونخوا | 11.5% |
بلوچستان | 6% |
فاٹا | 3% |
گلگت بلتستان | 1% |
آزاد کشمیر | 2% |
کل | 100% |
(5% کوٹہ اقلیتی امیدواروں کے لئے مخصوص ہے)
آسامیوں کی تفصیل:
نمبر شمار | عہدہ | تعداد |
---|---|---|
1 | سب انسپکٹر جنرل ڈیوٹی | 5 |
2 | حوالدار جنرل ڈیوٹی | 30 |
3 | نائیک جنرل ڈیوٹی | 149 |
4 | سپاہی جنرل ڈیوٹی | 1090 |
کل | 1303 |
Pakistan Rangers Jobs 2025 |
درخواست کا طریقہ کار:
-
27 اپریل 2025 سے 16 مئی 2025 تک ویب سائٹ joinpakrangerssindh.org پر آن لائن رجسٹریشن کریں۔
-
رجسٹریشن مکمل کرنے کے بعد SMS کے ذریعے اطلاع دی جائے گی۔
مقام اور تاریخیں:
نمبر شمار | مقام | تاریخ |
---|---|---|
1 | کراچی | 26 تا 28 مئی 2025 |
2 | لاہور | 30 مئی 2025 |
3 | پشاور | 26 تا 28 مئی 2025 |
4 | کوئٹہ | 30 مئی 2025 |
5 | گلگت | 26 مئی 2025 |
6 | سکھر | 30 مئی 2025 |
ضروری دستاویزات:
-
اصل تعلیمی اسناد اور ان کی 2 عدد فوٹو کاپی
-
اصل شناختی کارڈ (NADRA)
-
اصل ڈومیسائل اور 2 عدد فوٹو کاپی
-
4 عدد پاسپورٹ سائز تصاویر
(سرکاری اداروں میں کام کرنے والے امیدوار اپنے ادارے سے NOC لانا لازمی ہے)
تعلیمی معیار:
عہدہ | تعلیم |
---|---|
سب انسپکٹر جنرل ڈیوٹی | انٹرمیڈیٹ |
حوالدار جنرل ڈیوٹی | میٹرک |
نائیک جنرل ڈیوٹی | میٹرک |
سپاہی جنرل ڈیوٹی | 8 ویں جماعت پاس |
جسمانی معیار:
-
قد: کم از کم 5 فٹ 6 انچ
-
سینہ: 33 انچ بمعہ 1.5 انچ پھیلاؤ
-
وزن: BMI کے مطابق
(30 اپریل 2025 تک عمر 18 تا 30 سال ہونی چاہیے، 5 سال کی رعایت دستیاب)
بھرتی کے مراحل:
-
رجسٹریشن
-
جسمانی ٹیسٹ
-
تحریری ٹیسٹ
-
انٹرویو
-
میڈیکل ٹیسٹ
میڈیکل معائنہ:
-
فائنل میڈیکل معائنہ میں درج ذیل ٹیسٹ ہوں گے:
-
مکمل خون کی جانچ
-
یورین اور خون کی شوگر ٹیسٹ
-
ایچ آئی وی، ہیپاٹائٹس ٹیسٹ
-
ایل ڈی ایچ، ایچ بی الیکٹروفورسس ٹیسٹ
-
تربیت:
کامیاب امیدواروں کے لئے تربیتی گروپ:
گروپ نمبر | عہدہ | تعداد |
---|---|---|
1 | سب انسپکٹر جنرل ڈیوٹی | 13 |
2 | حوالدار جنرل ڈیوٹی | 8 |
3 | نائیک جنرل ڈیوٹی | 7 |
4 | سپاہی جنرل ڈیوٹی | 8 |
5 | سپاہی جنرل ڈیوٹی | 5 |
نوٹ:
-
بھرتی کے لئے کوئی ٹی اے/ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔
-
تربیت کے دوران کسی بھی مرحلے پر ناقص کارکردگی پر نکالا جا سکتا ہے۔
رابطہ کریں:
لیفٹیننٹ کرنل
برائے ڈائریکٹر جنرل پاکستان رینجرز (سندھ)
فون نمبر: 021-99205067
0 Comments