Latest NLC HTV Driver Vacancies 2025 – Full Details and How to Apply

Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

#

Latest NLC HTV Driver Vacancies 2025 – Full Details and How to Apply

 

ضرورت برائے HTV / ہیوی ٹرانسپورٹ ٹرالر ڈرائیورز

(این ایل سی - نیشنل لاجسٹک سیل)

نیشنل لاجسٹک سیل (NLC) کو ملک بھر میں ہیوی ٹرانسپورٹ ٹرالر ڈرائیورز کی فوری ضرورت ہے۔
NLC اپنے قافلوں کے ذریعے مختلف تجارتی سامان کی نقل و حمل کرتا ہے اور اب نئے ڈرائیورز کی بھرتی کی جا رہی ہے۔

بنیادی شرائط:

  • کم از کم تعلیم: پرائمری پاس

  • عمر کی حد: 52 سال تک

  • مستند HTV ڈرائیونگ لائسنس لازمی

  • ڈرائیونگ کا کم از کم 5 سالہ تجربہ ترجیح دی جائے گی

سہولیات:

  • ماہانہ آمدنی: 69,752 روپے سے لے کر 96,000 روپے تک (مراعات سمیت)

  • فی کلومیٹر اضافی بونس کی سہولت

  • رہائش اور کھانے کا بندوبست

  • اضافی الاؤنسز: 3,000 روپے سے 15,000 روپے تک

  • حادثاتی انشورنس اور میڈیکل سہولیات

  • اچھی کارکردگی پر مستقل ملازمت کا موقع

  • بیرون ملک ڈرائیونگ مواقع (مخصوص شرائط پر)

  • ریٹائرمنٹ کے بعد پنشن اور دیگر مالی سہولیات (سپروائزرز اور سینئر ڈرائیورز کے لیے)

Latest NLC HTV Driver Vacancies 2025 – Full Details and How to Apply
Latest NLC HTV Driver Vacancies 2025 – Full Details and How to Apply


رابطہ کریں:

ہیڈ کوارٹر این ایل سی راولپنڈی
📞 0333-3939671 | 0335-2409946

این ایل سی ٹریننگ اسکول کراچی
📞 021-99203436 | 0335-2409946

این ایل سی ٹریننگ اسکول ڈیرہ اسماعیل خان
📞 0315-7374767 | 0345-3435689

این ایل سی ٹریننگ اسکول گلگت
📞 0315-5051839 | 0315-5052209

این ایل سی ٹریننگ اسکول لاہور
📞 0309-8630767 | 0309-8020726

این ایل سی ٹریننگ اسکول سیالکوٹ
📞 0313-2306808 | 0313-9261758


مزید سرکاری اور پرائیویٹ نوکریوں کی اپڈیٹس کے لیے ہماری ویب سائٹ وزٹ کرتے رہیں۔

Post a Comment

0 Comments