Pages

نیشنل ٹرانسمشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی جابز-آن لائن اپلائی کریں

 

اس صفحہ پر ہم  اپنے قارئین کو نیشنل ٹرانسمشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی جابز کی معلومات فراہم کر رہےہیں۔

نیشنل ٹرانسمشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی کو

1-منیجرکارپوریٹ & ریگولیٹری افئیرز

2-منیجرلیٹیگیشن

3-منیجر انرجی کنٹریکٹس

کی آسامیوں کیلئے تعلیم یافتہ اور اہل امیدواران سےکنٹریکٹ کی بنیادپر  درخواستیں مطلوب ہیں۔

خواہشمند امیدواران کمپنی کی آفیشل ویب سائٹ www.ntdc.com.pk/careers  پر آن لائن اپلائی کریں۔

اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 3 جنوری 2022 ہے۔

National Transmission and Despatch Company Jobs-Online Apply


National Transmission and Despatch Company Jobs-Online Apply

 

0 Comments:

Post a Comment