Pages

سکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان میں ملازمت کے مواقع

 

اس صفحہ پر ہم نے اپنے قارئین کیلئے سکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان میں ملازمت کے مواقع سے متعلق معلومات فراہم کیا ہے۔

سکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کو

ایڈیشنل جوائنٹ ڈائریکٹر

کی آسامی کیلئے تجربہ کار، تعلیم یافتہ امیدواران سے درخواستیں مطلوب ہیں۔

اہل امیدواران سکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کی آفیشل ویب سائٹ https://www.secp.gov.pk  پر جا کر 15 دنوں کے اندر آن لائن اپلائی کر سکتے ہیں۔

Securities and Exchange Commission of Pakistan career opportunity- Online Apply

Securities and Exchange Commission of Pakistan career opportunity- Online Apply

0 Comments:

Post a Comment