ایک سرکاری ادارے کو
1- ایل ڈی سی
2-گیٹ کیپر
3-تجربہ کار
پینٹر
4-یو ایس ایم
5-چوکیدار
کی آسامیوں کیلئے مستقل بنیادوں پر تعیناتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔
مقررہ معیار پر پورا اترنے والے امیدوار صرف مجوزہ فارم پر اپنے کوائف
درج کریں اور ہمراہ 2عدد سادہ جوابی لفافے بنام
301 سینٹرل بیس سپئیرز ڈپو ای ایم آی گولڑہ روڈ، راولپنڈی کواشتہار کے اشاعت کے 15 دنوں کے اندر ارسال کر
دیں۔
آسامیوں کی تفصیل،اہلیت کا معیار،علاقائی/صوبائی کوٹہ کی تفصیل اشتہار میں
درج ہے۔
Government Sector Organization Jobs






0 Comments:
Post a Comment