محکمہ جنگلات چیچہ وطنی ,فارسٹ ڈویژن میں کنٹریکٹ کی بنیاد پر بھرتی کیلئے ضلع ساہیوال کے سکونتی افراد سے درخواستیں مطلوب ہیں۔
چیچہ وطنی فارسٹ
ڈویژن جابز 2021 میں اپلائی کرنے کا طریقہ :
تمام مصدقہ دستاویزات
دفتری اوقات میں بذریعہ ڈاک یا دستی اشتہار میں دئیے گئے پتہ پر پہنچ جانی چاہئیں۔
آخری تاریخ :
29-12-2021
آسامی:
1-ٹریکٹرڈرائیور
2-مالی
3-چوکیدار
4-خاکروب
Forest Department Chichawatni Forest Division Jobs 2021






0 Comments:
Post a Comment