ایک سرکاری ادارے 304سنٹرز ڈپو ای ایم آی خانیوال کو
1- سٹورمین ]لوکل (خانیوال،اوکاڑہ،ساہیوال،ملتان)[
2-یو ایس ایم ) ڈی جی خان ،مظفرگڑھ،لیہ،راجن پور کے سکونتی اہل ہیں(
کی آسامیوں کیلئے
مستقل بنیادوں پر اہل امیدواران سے درخواستیں مطلوب ہیں۔
تعداد آسامی: 4
اپلائی کرنے کا طریقہ:
امیدواران مجوزہ
فارم پر اپنے کوائف درج کریں،ہمراہ 2عدد سادہ جوابی لفافے بنام ڈپٹی کمانڈنٹ
304سنٹرز ڈپو ای ایم آی خانیوال کو اشتہار کے اشاعت کے پندرہ دن کے اندر ارسال
کریں۔
Government Sector Organization Jobs 2021






0 Comments:
Post a Comment