Pages

پبلک سیکٹر آرگنائزیشن جابز 2021

 

ٹیلی کمیونیکیشن/ ٹیک ڈویلپمنٹ سیکٹرز میں کام کرنے والی معروف آرگنائزیشن کو

1-سافٹ وئیر انجینئر/ڈویلپر

2-نیٹ ورک انجینیئر

3-سائبرسکیورٹی ایکسپرٹ

4-ایمبڈڈ انجینئر

5-الیکٹریکل/الیکٹرونک ہارڈوئیر ڈیزائن انجینئر

6-مکینکل انجینئر

7-RF اینڈ مائیکرو ویو انجینئر

کی آسامیوں پر درخواستیں مطلوب ہیں۔

آخری تاریخ: 26 دسمبر 2021

اہل امیدواران https://careers635.com.pk  کے ذریعے اپلائی کر سکتے ہیں اور پرنٹ شدہ درخواست سی وی کے ہمراہ  پی او باکس نمبر 635 جی پی او راولپنڈی کے پتہ پر بھیج دیں۔

Public Sector Organization Jobs 2021


Public Sector Organization Jobs 2021

0 Comments:

Post a Comment