اس صفحے پر ہم نے اپنے قارئین کیلئے سکول
آف بائیولوجیکل سائنسز یونیورسٹی آف پنجاب جابز کا اعلان کیا ہے۔
سکول آف بائیولوجیکل سائنسز یونیورسٹی
آف پنجاب میں
1-ریسرچ ایسوسی ایٹ
2-پی ایچ ڈی سٹوڈنٹ
کی آسامیوں پر درخواستیں مطلوب ہیں۔
درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ
5جنوری 2022ہے۔
School of Biological Sciences
University of Punjab Jobs






0 Comments:
Post a Comment