اس صفحے پر ہم نے ریونیو ڈیپارٹمنٹ پنجاب جابز 2022 کا اعلان کیا
ہے۔
ریونیو ڈیپارٹمنٹ قصور میں فیلڈ سٹاف پٹواری کی بھرتی کیلئے
آسامیاں خالی ہیں۔
آسامیوں کی تعداد:11
اوپن میرٹ: 10
اقلیتی کوٹہ: 1
بھرتی پنجاب حکومت کی پالیسی کیمطابق ہو گی۔
امیدوار کا ڈومیسائل تحصیل قصور کا ہونا لازم ہے۔
درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 5 جنوری 2022 ہے-
Revenue
Department Punjab Jobs 2022






0 Comments:
Post a Comment