Pages

خیبرپختواہ پبلک سروس کمیشن جابز

 

اس صفحے پر ہم نے خیبرپختواہ پبلک سروس کمیشن جابز اشتہار نمبر 11 کا اعلان کیا ہے۔

کے پی کے حکومت کو مختلف محکموں میں مختلف آسامیوں پر تعلیم یافتہ امیدواران سے درخواستیں مطلوب ہیں۔

آسامیوں کی تفصیل کیلئے وزٹ کریں www.kppsc.gov.pk  یا یہاں کلک کریں۔

آن لائن اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 28-12-2021 شام 5 بجے تک ہے۔

اس کے بعد کہ درخواستیں ناقابل قبول ہونگی-

Khyber Pakhtunkhwa Public Service Commission Jobs 2021

Khyber Pakhtunkhwa Public Service Commission Jobs 2021




0 Comments:

Post a Comment