سٹریٹجک
پلاننگ & امپلیمینٹیشن یونٹ میں ملازمت کے مواقع۔
ہم نے اس
صحفہ پر اپنے قارئین کیلئے گورنمنٹ آف پنجاب انوائرمنٹ پروٹیکشن یونٹ جابز 2021
کا اعلان کیا ہے۔
حکومت پنجاب
کو
-1آفس سیکرٹری
-2جونئیر کمپیوٹر
آپریٹر
-3سٹور کیپر
-4ڈرائیور
-5نائب قاصد
-6سینیٹری
ورکرز
کی آسامیوں کیلئے
درخواستیں مطلوب ہیں۔
سیریل نمبر 1
تا 3 تک کے امیدوار پنجاب جاب پورٹل کی ویب سائٹ کے ذریعے اپلائی کریں۔
سیریل نمبر
4تا 6 کے امیدوار اپنے تمام تر دستاویزات اشتہار میں دئیے گئے پتہ پر ارسال کریں۔
گورنمنٹ آف پنجاب انوائرمنٹ پروٹیکشن ڈیپارٹمنٹ جابز 2021 کیلئے اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 31 دسمبر 2021 ہے۔
Government of Punjab Environmental Protection Department Jobs 2021








0 Comments:
Post a Comment