اس صفحہ پر ہم نے اپنے قارئین کے لیے آئی
آر ایم سی ایچ اینڈ نیوٹریشن پروگرام جابز 2021 کا اعلان کیا ہے۔
IRMCH&N
کوبنیادی مراکز صحت اور اربن ہیلتھ سینٹرز
پر
چائلڈ
سپیشلسٹ
میڈیکل/ویمن میڈیکل آفیسر
چارج نرسز
لیڈی ہیلتھ وزیٹرز
ڈسپنسرز
کی آسامیوں پر اہل امیدواران سے کنٹریکٹ
کی بنیاد پر درخواستیں مطلوب ہیں۔
درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 31
دسمبر 2021 ہے۔
IRMCH & Utilization Program Jobs
2021






0 Comments:
Post a Comment