اس صفحہ پر ہم نے اپنے قارئین کیلئے بہاولپور ویسٹ منیجمنٹ کمپنی جابز
2021 کا اعلان کیاہے۔
بہاولپور ویسٹ منیجمنٹ کمپنی BWMC ایک نجی کمپنی ہے ۔
اس کمپنی کو
1-چیف
انٹرنل آڈیٹر (آسامی 1)
2-اسسٹنٹ منیجر
آپریشن (آسامی 2)
کی آسامیوں کیلئے اہل و تجربہ کار امیدواران سےدرخواستیں مطلوب ہیں۔
درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 7 جنوری 2022 ہے۔
Bahawalpur Waste Management Company
Jobs 2021






0 Comments:
Post a Comment