اس صفحہ پر ہم نے اپنے قارئین کے لیے گوجرانولہ
الیکٹرک پاور کمپنی میں ملازمت کے مواقع سے متعلق معلومات شائع کی ہیں۔
گوجرانولہ الیکٹرک پاور کمپنی کو
چیف ٹیکنالوجی آفیسر
کی آسامی کیلئے اہل اور تعلیم یافتہ امیدواران
سے درخواستیں مطلوب ہیں۔
کمپنی کی آفیشل ویب سائٹ https://gepco-jobs.pitc.com.pk/index.php پر آن لائن اپلائی کریں۔
اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 7جنوری 2022
ہے-
Gujranwala Electric Power Company
Career Opportunity






0 Comments:
Post a Comment