اس صفحہ پر ہم اپنے قارئین کیلئے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی
فیصل آباد جابز2022
سے متعلق معلومات فراہم کر رہےہیں۔
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کو مختلف آسامیوں کیلئے تعلیم یافتہ و اہل امیدواران سے درخواستیں مطلوب
ہیں۔
یہ اشتہار ہمیں 23 دسمبر کو روزنامہ نوائے
وقت سے ملا ہے۔
آسامیوں کی تفصیل، اپلائی کرنے کا طریقہ کار اور
قواعد وضوابط اشتہار میں درج ہیں ۔
درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 31جنوری 2022
ہے۔
Government College University Faisalabad Jobs
2022






0 Comments:
Post a Comment