Pages

محکمہ زکوٰۃ عشر حکومت سندھ نوکریاں 2021

 

حکومت سندھ دفتر انتظامیہ زکوٰۃ سندھ

محکمہ زکوٰۃ عشر حکومت سندھ کی ایڈمنسٹریٹر زکوٰۃ، ڈویژنل دفاتر اور ضلعی زکوٰۃ و عشر کمیٹیوں میں درج ذیل آسامیوں پر بھرتی کے لیے امیدواروں سے درخواستیں طلب کی جاتی ہیں۔

محکمہ زکوٰۃ عشر حکومت سندھ نوکریاں 2021

کل پوسٹس: 20

آخری تاریخ: 31 دسمبر 2021

مقام: سندھ

خالی آسامیاں:

1-ڈرائیور

2-نائب قاصد

3-چوکیدار

4-سینٹری ورکر

Zakat Ushr Department Government of Sindh Jobs 2021


Zakat Ushr Department Government of Sindh Jobs 2021

0 Comments:

Post a Comment