Pages

وویمن یونیورسٹی صوابی جابز

 

اس صفحے پر ہم نے قارئین کیلئے وویمن یونیورسٹی صوابی جابز کی معلومات فراہم کر رہےہیں۔

وویمن یونیورسٹی صوابی میں

1-اکاونٹنٹ

2-کمپیوٹرآپریٹر

3-آفس اسسٹنٹ

4-اسسٹنٹ لائبریرین

5-سینئرکلرک

6-جونئیرکلرک

7-سکیورٹی گارڈ

8-ڈرائیور

9-درجہ چہارم

کی آسامیوں کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں ۔

درخواست فارم یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.wus.edu.pk  سے ڈاؤن لوڈ کریں۔

تمام درخواستیں 27دسمبر 2021 تک دفترہذا میں پہنچ جانی چاہئیں۔

Women's University Swabi Jobs
Women's University Swabi Jobs

Women University Swabi Jobs

0 Comments:

Post a Comment