اس صفحہ پر ہم نے والٹن کنٹونمنٹ بورڈ جابز 2021 کا اعلان ہے۔
کنٹونمنٹ بورڈ کو
1-مانیٹرنگ
ٹیم انچارج
2-ہیلپر
3-کلرک/آئی
ٹی ہیلپر
کی آسامیوں پر اہل امیدواران سے درخواستیں مطلوب ہیں۔
تمام دستاویزات والٹن کنٹونمنٹ بورڈ آفس، احمد بخش روڈ، نزد آر۔اے بازار
والٹن کینٹ کے پتہ پر 15 دنوں کے اندر پہنچ جانے چاہیئں۔
Walton Cantonment Board Jobs 2021






0 Comments:
Post a Comment