Pages

شیخ ایاز یونیورسٹی شکار پور جابز 2021

 

ہائر ایجوکیشن کمیشن فنڈڈ پروجیکٹ بعنوان " شیخ ایاز یونیورسٹی شکار پور کیلئے عدم سہولتوں کی فراہمی " کیلئے کنٹریکٹ کی بنیاد پر

1-پروجیکٹ ڈائریکٹر

2-اسسٹنٹ

3-اٹینڈنٹ 

کی آسامیوں کیلئے پاکستانی/آزاد جموں وکشمیر کی شہریت رکھنے والوں سے درخواستیں طلب کی جا رہی ہیں۔

تمام درخواستیں اشتہار کی اشاعت کے 15 دنوں کے اندر

ایڈیشنل رجسٹرار شیخ ایاز یونیورسٹی شکار پور کےپتہ پر پہنچ جانی چاہئیں۔

Sheikh Ayaz University Shikarpur Jobs 2021


Sheikh Ayaz University Shikarpur Jobs 2021

0 Comments:

Post a Comment