Pages

پنجاب سکلز ڈویلپمنٹ فنڈ داخلے2022

پنجاب سکلز ڈویلپمنٹ فنڈ  داخلے

مفت فنی تربیت کا آغاز

اس صفحہ پر ہم نے اپنے قارئین کیلئے پنجاب سکلز ڈویلپمنٹ فنڈ کے تحت ہونے والے داخلوں سے متعلق معلومات شائع کی ہیں

18 تا 35 سال کی عمر اور صوبہ پنجاب کے کسی بھی ضلع سے تعلق رکھنے والے افراد کورسز میں داخلے کے اہل ہیں۔

ٹریننگ کے مقامات اور دیگر اضافی معلومات کیلئے پنجاب سکلز ڈویلپمنٹ فنڈ کی آفیشل ویب سائٹ www.psdf.org.pk  وزٹ کریں۔

مفت داخلے کے علاؤہ ماہانہ 1500 روپے وظیفہ بھی دیا جائیگا۔کورس میں داخلے کیلئے معذور ،خواتین اور اقلیتی امیدواران کی حوصلہ افزائی کی جائیگی۔

کورسز اور اداروں کی معلومات اشتہار میں درج ہیں۔

Punjab Skills Development Fund Admissions 2022

Punjab Skills Development Fund Admissions 2022


Punjab Skills Development Fund Admissions 2022


0 Comments:

Post a Comment