Pages

پنجاب آب_پاک اتھارٹی جابز 2021

 

پنجاب آب_پاک اتھارٹی ملازمتوں کا تازہ ترین اشتہار

حکومت پنجاب کے زیر انتظام  شہریوں کو صاف پانی کی فراہمی کیلئے آب_پاک اتھارٹی کا قیام عمل میں لایا گیا ہے ۔اس صفحے پر ہم نے اپنے قارئین کیلئے پنجاب آب_پاک اتھارٹی جابز 2021 کا اعلان کیا ہے

پنجاب آب_پاک اتھارٹی کو

1-ڈایریکٹرپلاننگ

2-ڈی وائی منیجنگ اکاؤنٹس اینڈ فنانس

3-ڈی وائی مینیجر پروجیکٹس اینڈ منیجمنٹ کنٹرول

4-ڈی وائی مینیجر پروکیورمنٹ & کنٹریکٹس

5- اسسٹنٹ مینیجر اکاؤنٹس & فنانس

کی

آسامیوں پر تعلیم یافتہ ،تجربہ کے حامل افراد سے درخواستیں مطلوب ہیں ۔

درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 دسمبر 2021 ہے

خواہشمند امیدواران پنجاب جاب پورٹل ویب سائٹ (www.jobs.punjab.gov.pk )کے ذریعے آن لائن اپلائی کریں۔

Punjab Aab-Pak Authority Jobs 2021


Punjab Aab-Pak Authority Jobs 2021

 

 


0 Comments:

Post a Comment