Pages

پاکستان میڈیکل کمیشن جابز 2021

 

اس صفحہ پر ہم نے اپنے قارئین کو پاکستان میڈیکل کمیشن جابز کے بارے میں آگاہ کیا ہے۔

پاکستان میڈیکل کمیشن کو

1-سینئرمینیجر سافٹ ویئر انجینئرنگ

2-سینئرمنیجر نیٹ ورکس & سسٹم

3-سینئرسافٹ وئیر انجینئر

4-سینئر سافٹ وئیر انجینئر

5-سافٹ وئیر انجینئر

6-ریذیڈنٹ انجینئر

7-بزنس اینالسٹ

کی آسامیوں پر تعلیم یافتہ و تجربہ کار امیدوران سے درخواستیں مطلوب ہیں ۔

تمام اہل امیدواران سے درخواست ہے کہ آن اپلائی کیلئے پاکستان میڈیکل کمیشن کی ویب سائٹ پر کئیر سیکشن کا وزٹ کریں۔

آخری تاریخ: 24دسمبر 2021 ہے-

 

Pakistan Medical Commission Jobs 2021

Pakistan Medical Commission Jobs 2021

 

 

0 Comments:

Post a Comment