Pages

پاکستان اکیڈمی آف سائنسز جابز

 

اس صفحہ پر ہم نے اپنے قارئین کیلئے پاکستان اکیڈمی آف سائنسز جابز کا اعلان کیا ہے۔

پاکستان اکیڈمی آف سائنسز کو

1-ایڈیٹر

2-پبلک ریلیشنز

3-ٹیکنیکل اسسٹنٹ

4-باورچی

کی آسامیوں پر پاکستانی شہریت کے حامل افراد سے درخواستیں مطلوب ہیں۔

درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 10 جنوری 2021 ہے۔

تمام تر دستاویزات " سیکرٹری جنرل پاکستان اکیڈمی آف سائسز،3 کانسٹیٹیوشن ایونیو ،سیکٹر جی5/2 اسلام آباد " کے پتہ پر ارسال کر دیں۔

آسامیوں کی تفصیل اور قواعد و ضوابط کیلئے https://www.paspk.org/career-opportunities  وزٹ کر سکتے ہیں۔

نوٹ: ہمارا وٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے یہاں کلک کریں۔

Pakistan Academy of Sciences Jobs

Pakistan Academy of Sciences Jobs

 

 

 

 

0 Comments:

Post a Comment