Pages

نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں ملازمت کے مواقع

 

اس صفحہ پر ہم  اپنے قارئین کو نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں ملازمت کے مواقع سے متعلق معلومات فراہم کر رہے ہیں ۔

نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کو

1- ایسوسی ایٹ پروفیسر

2- اسسٹنٹ پروفیسر

3-لیکچرر

4-ڈایریکٹرپلاننگ

5-ڈپٹی ڈائریکٹر آڈٹ

6-اسسٹنٹ رجسٹرار

کی آسامیوں کیلئے اہل امیدواران سے درخواستیں مطلوب ہیں۔خواہشمند حضرات یونیورسٹی کی آفیشل ویب سائٹ www.ndu.edu.pk  کے ذریعے آن لائن اپلائی کریں۔اپلائی کرنے  کی آخری تاریخ 2 جنوری 2022 ہے۔

نوٹ: ہمارا وٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے یہاں کلک کریں-

National Defence University Job Opportunities- Online Apply

National Defence University Job Opportunities- Online Apply

0 Comments:

Post a Comment