اس صفحہ پر ہم نے اپنے قارئین کے لیے میر
چاکرخان رند یونیورسٹی جابز 2021 کا اعلان کیا ہے۔
میرچاکر خان رند یونیورسٹی ضلع سبی
بلوچستان میں
1-پروفیسر
2-اسسٹںٹ پروفیسر
3-ایسوسی ایٹ پروفیسر
4-لیکچرار
کی آسامیوں پر اہل امیدواران سے درخواستیں
مطلوب ہیں۔
درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 27
دسمبر 2021 ہے۔
Mir Chakar Khan Rind University Jobs
2021






0 Comments:
Post a Comment