ایڈہاک بیسز پر گورنمنٹ
ٹیچنگ ہسپتال شاہدرہ لاہور میں درج
ذیل آسامیوں پر درخواستیں مطلوب ہیں۔
1- میڈیکل آفیسر (سکیل 17)
2- وومن میڈیکل آفیسر (سکیل 17)
اشتہار میں دئیے گئے طریقہ کار کے مطابق 24
دسمبر 2021 تک درخواستیں پہنچ جانی چاہیئں۔
Government Teaching Hospital Shahdara Lahore Jobs 2021






0 Comments:
Post a Comment