اس صفحہ پر ہم نے اپنے قارئین کیلئے فیصل آبادالیکٹرک
سپلائی کمپنی جابز 2022 کا اعلان ہے۔
فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی فیسکو کو
1- منیجر
2-ڈی وائی منیجر
کی آسامیوں کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔
درخواست جمع کرانے کا طریقہ کار، قواعد وضوابط
اشتہار میں درج ہیں۔
درخواست فارم فیسکو کی آفیشل ویب سائٹ www.fesco.com.pk سے ڈاؤن لوڈ کریں۔
Faisalabad Electric Supply Company FESCO Jobs
2022






0 Comments:
Post a Comment