اس صفحہ پر ہم نے اپنے قارئین کیلئے ای
ایم ای سنٹر کوئٹہ کینٹ ملازمتوں کا اشتہار شائع کیا ہے۔
ایک سرکاری ادارے کو
سٹور کیپر
ایل ڈی سی
ایچ ایس ٹو،پینٹر
سپروائزر
نائب قاصد
کک یونٹ
مالی
یو ایس ایم
سینیٹری ورکر
چوکیدار
کی آسامیوں پر پاکستانی شہریت رکھنے
والوں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔
مقررہ معیار پر پورا اترنے والے امیدوار
اپنے دستاویز سادہ جوابی لفافے بنام " ڈپٹی اسسٹنٹ جوئنٹ جنرل ای ایم ای
سنٹر کوئٹہ کینٹ " کے پتہ پر اشاعت کے 15 دنوں کے اندر پہنچا دیں۔
تعلیمی قابلیت،تجربہ،علاقائی/صوبائی
کوٹہ کی تفصیل اشتہار میں درج ہے۔
نوٹ: ہمارا وٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے یہاں کلک کریں۔
EME Center, Quetta Cantt Jobs






0 Comments:
Post a Comment