Pages

کیڈٹ کالج نوشکی جابز2022

 

اس صفحےپرہم نے اپنے قارئین کیلئے کیڈٹ کالج نوشکی جابز2022  کا اعلان کیا ہے۔

کیڈٹ کالج نوشکی میں

1-لیکچرر پاک سٹڈی

2-لیکچرر فزکس

3-لیکچرر اردو

کی آسامیوں کیلئے اہل امیدواران سے درخواستیں مطلوب ہیں۔

تمام امیدواران اپنے مصدقہ دستاویزات کے ساتھ درخواست 3 جنوری 2022 تک جمع کرا دیں۔

Cadet College Noshki Jobs 2022


Cadet College Noshki Jobs 2022

0 Comments:

Post a Comment